Amazon suspended 13000 Pakistani sellers accounts

ایمازون نے 13000 پاکستانی سیلرز اکاؤنٹس معطل کردیے


لاہورایمازون کی جانب سے پاکستان کے 13000 اکاؤنٹس معطل کردیے گئے ہیں۔

ایمازون کی جانب سے 13000 سے زیادہ پاکستانی سیلر اکاؤنٹس کو بند کر دیا گیا، ایمازون نے پنجاب کے 

شہروں میاں چنوں اور ساہیوال کو فراڈ ریڈ زون قرار دیا ہے۔ان علاقوں سے کام کرنے والے سیلرز 

دھوکا دہی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔

ایمازون نے میاں چنوں کے آئی پی ایڈریسز بھی بلاک کردیے ہیں اب ان علاقوں کے لوگ دبئی سے یا 

دوسرے کلائنٹس کے کمپیوٹرز کے ذریعے اکاؤنٹس چلا رہے ہیں۔


0 Comments:

Post a Comment