New business hours notification issued

 نیا کاروبار کے اوقات کار نوٹیفکیشن جاری



کاروبار کے اوقات کار کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن

کاروباری مراکز کے لئے رات 9بجے کی پابندی بھی ختم کردی

کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور دکانیں جمعہ  کو بھی کھلی رہیں گی

وزیر اعلی چودھری پرویزالٰہی کا پنجاب بھر میں کاروبار کے اوقات کار کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور دکانیں  اتوار کو بھی کھلی رہیں گی

پنجاب بھر میں کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں کے لئے اتوار کی چھٹی ختم کر دی گئی

کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں کے لئے رات 9 بجے کاروبار کی بندش کی پابندی  بھی ختم کر دی

کاروباری مراکز، مارکیٹوں اور دکانوں پر اوقات کار کی کوئی پابندی نہیں ہو گی

0 Comments:

Post a Comment