پنجاب حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
پنجاب حکومت نے حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے
عرس کے موقع پر گیارہ مارچ کو لاہور میں چھٹی کا اعلان کر دیا
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق
11 مارچ کو لاہور ضلع کی حدود میں عام تعطیل ہوگی۔
عام تعطیل حضرت مادھو لال حسین رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کو
مد نظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔ 11 مارچ کو لاہور کی حدود میں تمام تعلیمی ادارے بند
رہیں گے۔
The Punjab government has declared a holiday in Lahore on March 11 on the occasion of the Urs of Hazrat Madhulal Hussain.
According to the notification issued by the Punjab Home Department, March 11 will be a public holiday in Lahore district.
The public holiday is given in view of the Urs of Hazrat Madhaval Hussain. On March 11, all educational institutions will remain closed in Lahore.
0 Comments:
Post a Comment